دوکوٹہ (نامہ نگار)مسلم لیگ ن و منیس گروپ کے رہنما محمد اجمل خان سگو نے اپنے بیان میں کہا کہ پنجاب اسمبلی میں اجلاس کے دوران ڈپٹی سپیکر پر ان لوگوں نے حملہ کیا جو جمہوریت ملک سے ختم کرنا چاہتے ہیں انہوں نے کہا کہ وزیراعظم میاں شہباز شریف اور وزیراعلی پنجاب میاں حمزہ شہباز نے نازک حالات میں ملک کی باگ دوڑ سنبھالی ہے لیکن امید ہے کہ وہ جلد ہی تمام بحرانوں پر قابو پاکر عوام کو ریلیف دیں گے۔
شہباز شریف اور حمزہ جلد تمام بحرانوں پر قابو پالیں گے‘ اجمل سگو
Apr 19, 2022