دنیا کی کوئی طاقت عمران خان کو جھکنے  پر مجبور نہیں کر سکتی‘ ملک تنویر اتیرا


ملتان (نمائندہ نوائے وقت) تحریک انصاف یوتھ ونگ ملتان کے سینئر رہنماہ ملک تنویر اتیرا نے کہا ہے کہ عمران خان نے سامراجی قوتوں کے خلاف ڈٹ کر پاکستان سے لازوال محبت کا ثبوت دیا یے۔ انہوں نے دین اسلام کی بقاء کے لیے ان قوتوں کے سامنے ہتھیار پھینکنے کی بجائے اقتدار کو لات ماری اور اپنا مقدمہ عوام کی عدالت میں پیش کردیا ۔دنیا کی کوئی طاقت عمران خان کو جھکنے پر مجبور نہیں کرسکتی۔ہمارا فرض ہے کہ ہم سابق وزیراعظم کے ساتھ شیشہ پلائی دیوار کی مانند کھڑے ہوجائیں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...