بڑی سیاسی جماعتیں حالات کو خانہ جنگی بدحالی اور انتشار کی طرف لے جارہی ہیں عاشق علی ، عرفان قادری،عبدالوھاب 


شجاع آباد (نمائندہ نوائے وقت )  حاجی عاشق علی قادری،. علامہ عرفان قادری،. عبدالوھاب نورانی و دیگرنے کہا ہے کہ ملک کی بڑی سیاسی جماعتیں اپنے مفاد کی خاطر حالات کو خانہ جنگی بدحالی اور انتشار کی طرف لے کر جارہی ہیں رمضان المبارک کے مقدس ماہ میں قوم کو اس کی برکت رحمت حاصل کرنے کی بجائے آپس میں لڑا دیا گیا ہے عید کے بعد ڈاکٹر ابوالخیر زبیر کی قیادت میں جے یو پی نظام مصطفیٰ کا پیغام لے کر عوام میں جائیگی سیاسی جماعتیں رمضان المبارک کے تقدس کا خیال کرتے ہوئے اپنے جلسے عید تک موخر کریں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...