کھوڑ(نامہ نگار) امسال بھی الخدمت فائونڈیشن کھوڑ نے 150 غریب ،ناداراور مستحق افراد کی دہلیز پر راشن پہنچایا جس میں اس چیز کا خیال رکھا گیا ہے کہ کسی کی عزت نفس مجروع نہ ہوا رراشن تقسیم کے موقع پر صدر الخدمت فائونڈیشن شیخ محمد فیض اور سیکرٹری جنرل محمد نصیربھی موجود تھے اس موقع پر صدر الخدمت فائونڈیشن نے مخیر حضرات کا شکریہ ادا کیا اور اپیل کی کہ مزید تعاون جاری رکھیں تاکہ زیادہ سے زیادہ مستحقین تک راشن پہنچایاجا سکے ۔