آفٹر نون سکولوں کو رواں ماہ کے آخر تک بند کر دیا جائے گا


ملتان(خصوصی رپورٹر)بتایاگیا ہے کہ تحریک انصاف کے دور حکومت میں آفٹر نون سکول پروگرام شروع کیا گیا تھا، آفٹر نون سکول پروگرام کے تحت بچوں کو شام کے وقت پڑھایا جاتا تھا، سکولوں میں کمروں کی تعداد کم اور بچوں کی تعداد زیادہ ہونے کے باعث آفٹر نون سکول پروگرام شروع کیا گیا تھا جبکہ محکمہ سکول ایجوکیشن نے پنجاب میں 274 سکولوں کو بند کردیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن