عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف عدت کے کیس میں اہم پیشرفت 


اسلام آباد(این این آئی)سابق وزیر اعظم عمران خان اور بشری بی بی کے خلاف عدت کے کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کے خلاف عدت کا کیس اسلام آباد کے سینئر سول جج کی عدالت میں زیر سماعت ہے۔کیس کے درخواست گزارکی جانب سے تیسرے گواہ کا بیان عدالت میں قلمبند کروانے کی تیاری مکمل کرلی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق عمران خان کے سابقہ قریبی ساتھی عون چوہدری کیس میں بطورگواہ شامل ہوں گے اور وہ اپنا بیان کل یا اپنی دستیابی پرعدالت میں قلم بند کروائیں گے۔
بشریٰ بی بی کیس 

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...