مہنگائی کا اصل ذمہ دار  عمران نیازی ہے:خالد جوئیہ 


کاہنہ (نامہ نگار ) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماءامیدوار پی پی 162محمد خالد جوئیہ آف جھیڈو نے کہا کہ عمران نیازی بھول جائے کہ پھر اقتدار کے مزے لوٹے گا عوام اسکے جھوٹے یو ٹرنز کو جان چکی ہے کہ ملک میں مہنگائی کا اصل ذمہ دار عمران نیازی ہے ۔ عمران نیازی ملک میں افرا تفری قائم کر رہا ہے روزانہ لڑائی جھگڑے مار کٹائی معمول ہے عمران خان نے ٹھان لی ہے کہ ملک میں معیشت بہتری کی طرف گامزن نہ ہو الڑائی جھگڑے قائم رہیں ۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...