عالمی باکسنگ چیمپئن شپ یکم مئی سے شروع 

Apr 19, 2023


لاہور(سپورٹس رپورٹر) عالمی باکسنگ چیمپئن شپ یکم مئی سے ازبکستان میں شروع ہوگی۔ چیمپئن شپ پاکستان سمیت دنیا بھر سے باکسرز حصہ لیں گے۔ چیمپئن شپ 14 مئی تک جاری رہے گی۔

مزیدخبریں