لاہور(سپورٹس رپورٹر)سابق ٹیسٹ کرکٹر راشد لطیف نے کہا ہے کہ بابر اعظم کوپنی بیٹنگ میں بہتری لانے کی ضرورت ہے۔ ھیلتے ہوئے پورا پاو¿ں باہر نہیں نکالتے اور گیند کو جسم کے قریب کھیلتے ہیں۔ اگر گیند سوئنگ ہورہی ہو تو اس صورت میں آو¿ٹ ہونے کا امکان بڑھ جاتا ہے۔ بابر کومشورہ دیتے ہوئے کہا کہ انہیں اپنی اس خامی پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔
بابر اعظم کو بیٹنگ کی خامیاں دور کرنی چاہئے : راشد لطیف
Apr 19, 2023