نیروبی (نیٹ نیوز) نوجوان برقع پہن کر عینک لگا کر خواتین کے شطرنج کے مقابلے میں شریک ہوا لیکن وہ پکڑا گیا ہے۔ 25 سالہ اسٹینلے اومونڈی نے کینیا اوپن فیمیل مقابلے میں شریک ہوا۔ اس نے مقابلے میں برقع پہنا اور کہا کہ وہ پردے دار ہے اور شطرنج کی مشہور کھلاڑی بھی ہے۔
کینیا: خواتین کے شطرنج مقابلے میں آنے والا برقعہ پوش مرد گرفتار
Apr 19, 2023