دبئی (نیٹ نیوز) فلپائنی معروف ٹک ٹاکر فیونا جیمز نے اذان سے متاثر ہوکر مقدس ماہِ مبارک رمضان میں اسلام قبول کر لیا اور اپنے لیے نام زینب پسند کیا۔ ٹک ٹاکر 8 سال سے متحدہ عرب امارات میں مقیم ہیں۔ اذان کی آوازیں اتنی مسحور کن محسوس ہوئیں۔ پاکستانی ٹک ٹاکر سلمان نے حق کی جانب اس سفر میں فیونا جیمز کی کافی مدد کی۔