لاہور (خبر نگار) لاہور ہائیکورٹ نے چیف الیکشن کمشنر سلطان سکندر راجہ اور چار ممبران الیکشن کمیشن کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر واپس لینے کی بنا پر مسترد کر دی۔
چیف الیکشن کمشنر‘ 4 ممبران کیخلاف توہین عدالت کی درخواست واپس لینے پر مسترد
Apr 19, 2023