شوال کاچاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل طلب

اسلام آباد(نا مہ نگار)شوال کاچاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل طلب کر لیا گیا ہے۔مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس وزارت مذہبی امور اسلام آباد میں ہوگا، زونل کمیٹیوں کے اجلاس ملک بھر میں مقررہ مقاما ت پر ہوں گے۔

ای پیپر دی نیشن