سینٹ کا اجلاس آج طلب

Apr 19, 2023

اسلام آباد(خبرنگار)چیئرمین سینٹ محمد صادق سنجرانی نے ایوان بالا کا اجلاس آج بدھ کودوپہر 2 بجے پارلیمنٹ ہائوس میں طلب کرلیا۔ اعلامیہ کے مطابق اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 کی شق 3 کے تحت حاصل اختیارات کو بروئے کار لاتے طلب کیا ہے۔

مزیدخبریں