ایمر جنسی صورت حال سے نمٹنے کیلئے عملہ کی ڈیوٹیاں لگا گئیں

مظفرآباد(نامہ نگار)محکمہ شاہرات نے عید الفطر کے دوران جملہ شاہرات کی بحالی اور ایمر جنسی صورت حال سے نمٹنے کیلئے عملہ کی ڈیوٹیاں لگاتے ہوئے متعلقہ لوگوں کے ٹیلی فون نمبر بھی مشتہر کر دیے،باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری،تفصیلات کے مطابق مہتمم تعمیرات عامہ شاہرات ڈویژن کی جانب سے جاری ہونے والے حکم نامے کے مطابق شاہرات سب ڈویژن ہیڈ کوارٹر اور سب ڈویژن شاردہ میں دوران تعطیلات عید الفطر ڈویژن ہذا کے زیر انتظام جملہ شاہرات کی بحالی اور کسی بھی ایمر جنسی صورت حال سے نمٹنے کیلئے عملہ کی ڈیوٹیاں لگائی ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...