شیرشاہ سوری کی جی روڈ، نواز شریف دور کی موٹر ویز سی پیک گیم چینجر ثابت ھوئی

تحریر!! جاوید اقبال بٹ مدینہ منورہ

کسی بھی ملک کہ لئے بینادی انفراسٹریکچر کا ھونا اس ملک کی معاشی تعلیم صحت ،صنعت تجارت طب انجینئرنگ کی تعلیم میں مرکزی کردار ھوتا ھے اسلیئے مسلم لیگ کے قائد میاں محمد نواز شریف جب بھی حکومت ملی ملک میں بنیادی انفراسٹرکچر کو توسیع اور ملک کے ھر خطہ کی جانب اس کو بڑھانے اور پھیلانے کا خواب رھا ھے۔کیونکہ وہ سمجھتے ھیں علاقائی امدو رفت کی وسعت اور سرعت کھیت سے کھلیان اور منڈی سے بڑھ کر پورے ملک میں تیز ترین اور محفوظ ترین سفر کی سہولہت سے جہاں جہاں مرکزی شاھراھیں موٹروے ، ھائی ویز بنے ھیں وھاں اباد کاری، روزگار تعلیم صحت صنعت نوکری کے زرائع بڑھے ھیں اجکل ملک کے وسیع تر علاقے موٹر وے بننے سے اس کے علاقائی اور ملحقہ علاقہ خوشحال اور ترقی اور زکر کئی گئی سہولتیں مل رھی ھیں سی پیک جیسے عظیم منصوبہ سے ایسے ترقی اور موٹر ویز سے ھوگی جس طرح شیر شاہ سوری کے دور میں گرینڈ ٹرنک روڈ جو جی ٹی روڈ Road Gt کے نام سے مشہور ھے جس کہ متعلق اپ تفصیل پڑھ کر اندازہ ھو جائے گا کہ ملکوں میں جدید ترقی کیسے ھوتی ھے۔شیر شاہ سوری نے اپنے دور حکومت میں سڑک تعمیر کروانے سے پنجاب میں GT Road بنانے اس روڈ پر کس قسم کے سماجی اثرات مرتب ھوئے۔
01۔ پاکستان کی آرمی اسٹیبلشمنٹ کی اکثریت کا تعلق جی ٹی روڈ سے ھے۔
02۔ پاکستان کی سول بیوروکریسی کی اکثریت کا تعلق جی ٹی روڈ سے ھے۔
03۔ پاکستان کے انڈسٹریلسٹ کی اکثریت کا تعلق جی ٹی روڈ سے ھے۔
04۔ پاکستان کی بزنس کمیونٹی کی اکثریت کا تعلق جی ٹی روڈ سے ھے۔
05۔ بیرونِ ملک رھنے والے پاکستانیوں کی اکثریت کا تعلق جی ٹی روڈ سے ھے۔
06۔ پاکستان میں سب سے زیادہ شھری آبادی جی ٹی روڈ کی ھے۔
07۔ پاکستان میں سب سے زیادہ گنجان آبادی جی ٹی روڈ کی ھے۔
08۔ پاکستان میں سب سے زیادہ خوشحال آبادی جی ٹی روڈ کی ھے۔
09۔ پاکستان میں سب سے زیادہ تعلیم یافتہ آبادی جی ٹی روڈ کی ھے۔
10۔ پاکستان کی قومی اسمبلی کی 272 نشستوں میں سے 100 نشستیں جی ٹی روڈ کی ھیں۔ جبکہ پاکستان کی وفاقی حکومت بنانے کے لیے 137 نشستیں درکار ھوتی ھیں۔
اب موٹر ویز سے سے آ بادی صنعت تجارت کا دائرہ وسیع ھو رھا ھے اور جہاں جہاں پانی وافر مقدار اور بنیادی سڑکوں کا جال ھے وھاں وھاں خوشحالی بھی پھیل رھی ھے اور سی پیک کی تکمیل سے چین سے گوادر تک پورے کا بنیادی اور صنعتی انفراسٹریکچر مکمل ھوجائے گا

ای پیپر دی نیشن