نارنگ: ڈاکوئوں کی فائرنگ ‘دکاندار زخمی

Apr 19, 2024

نارنگ منڈی( نمائندہ نوائے وقت)کینال پارک کے رہائشی مبشر حسین نے مدینہ جنرل سٹور بنا رکھا ہے کہ گزشتہ رات دو ڈاکو دکان میں آئے اور تلاشی شروع کردی مبشر حسین نے مزاحمت کی تو ڈاکو ئوں نے فائرنگ کرکے دکاندار کو زخمی کردیا اور فرار ہوگے۔

مزیدخبریں