وسیع تر مفاد کی خاطر ملکر جدوجہد  کرنے کی ضرورت ہے:اسلم وٹو

بھکھی(نمائندہ نوائے وقت)وسیع تر مفاد کی خاطر اکٹھے جدوجہد کرنے کی ضرورت ہے تاکہ بحثیت قوم اپنی سابق محرومیوں کا خاتمہ کر کے وطن عزیز کو درپیش بحرانوں سے نکالا جائے ان خیالات کا اظہار معروف سیاسی وسماجی شخصیت ملک محمد اسلم وٹو سابق یو سی ناظم نے تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے کیا انہوں نے کہا کہ سیاسی رسہ کشی جاری رہنے کی وجہ سے ہماری معیشت بری طرح متاثر ہونے کیساتھ ساتھ عالمی سطح پر بھی ہماری جگ ہنسائی ہورہی ہے ۔

ای پیپر دی نیشن