ڈھائی سال کے دوران ایلون مسک  کی دولت میں 166 ارب ڈالر کمی

نیویارک (نوائے وقت رپورٹ) ٹیسلا، سپیس ایکس اور ایکس (ٹوئٹر) کے مالک ایلون مسک کی نومبر 2021 میں دولت ریکارڈ 340 ارب ڈالرز تک جا پہنچی مگر 17 اپریل 2024ء کو وہ گھٹ کر 174 ارب ڈالرز تک پہنچ چکی ہے۔ ڈھائی سال میں وہ لگ بھگ 50 فیصد دولت سے محروم ہوچکے ہیں۔ ان کی دولت میں 166 ارب ڈالرز کی کمی آئی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...