بچے سے زیادتی اور قتل کا ملزم شک کی بنیاد پر ہائیکورٹ سے بری

لاہور (خبرنگار) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور چودھری کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے مدرسہ میں زیادتی کے بعد دس سالہ بچے کو قتل کرنے کے ملزم کو شک کا فائدہ دیکر بری کر دیا۔ ٹرائل کورٹ نے 2018ء میں احسان کو عمر قید کی سزا سنائی تھی۔

ای پیپر دی نیشن