پی ٹی آئی رہنما رضوان مصطفی کی درخواست ضمانت واپس لینے پر ایک اور مقدمہ میں گرفتاری 

Apr 19, 2024

گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی) پولیس نے نو مئی کے مقدمہ میں عبوری ضمانت کی درخواست واپس لینے پر ٹکٹ ہولڈر پی ٹی آئی کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں زیر سماعت تھانہ کینٹ کے مقدمہ نومئی میں پولیس نے دوسرے مقدمہ میں گرفتار کیا۔

مزیدخبریں