لاہور(خبرنگار) ہائیکورٹ کے جسٹس شجاعت علی خان نے پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2022ء کے خلاف درخواست پر وفاقی حکومت صوبائی حکومت الیکشن کمشن سمیت فریقین سے 15مئی تک دوبارہ جواب طلب کر لیا۔ عدالت ایکٹ کی آئین سے متصادم 20 شقوں کو کالعدم قرار دے۔
لوکل گورنمنٹ ایکٹ کیخلاف درخواست ہائیکورٹ نے وفاق اور پنجاب حکومت سے 15 مئی تک جواب طلب کر لیا
Apr 19, 2024