لاہور (خبرنگار) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس امجد رفیق نے ڈی جی نیب بن کر شہریوں کو بلیک میل کرنے کے کیس میں شریک ملزم محمد رضوان کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔ عدالت نے دو لاکھ کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی۔ وکیل نے موقف اپنایا کہ ملزم محمد رضوان کا قصور نہیں ہے، مقدمہ جعلی بنایا گیا ہے۔
ڈی جی نیب بن کر شہریوں کو بلیک میل کرنے کا کیس، شریک ملزم کی درخواست ضمانت منظور
Apr 19, 2024