اسلامی نظریہ کونسل کے چیئرمین سمیت 12ارکان  آج ریٹائر ہو جائیں گے

Apr 19, 2024

اسلام آباد(خبرنگار)اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین سمیت 12ارکان  آج ریٹائر ہو جائیں گے۔ وزارت قانون نے 19 اپریل 2021 کو 12 ممبران کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کیا تھا۔ ڈاکٹر قبلہ ایاز کو دوبارہ چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل مقرر کردیا گیا تھا۔

مزیدخبریں