واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) گوگل کے 28 ملازمین کو برطرف کردیا گیا۔ امریکی جریدہ کے مطابق اسرائیلی حکومت سے ڈیل کیخلاف احتجاج پر گوگل کے 28 ملازمین کو برطرف کر دیا گیا۔ ملازمین نے گوگل کے اسرائیلی حکومت سے کلاؤڈ معاہدے کے خلاف احتجاج کیا تھا۔
اسرائیلی حکومت سے ڈیل کے خلاف احتجاج پر گوگل کے 28 ملازمین برطرف
Apr 19, 2024