کرپشن ریفرنس: پرویز الٰہی کے شریک ملزم حبیب قاسم کی پلی بارگین درخواست منظور  

Apr 19, 2024

لاہور (خبر نگار) احتساب عدالت کے جج زبیر شہزاد کیانی نے ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن ریفرنس میں پرویز الٰہی کے شریک ملزم حبیب قاسم نے 67 لاکھ کی پلی بارگین کی درخواست منظور کرتے ہوئے ملزم کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ نیب پراسیکیوٹر نے موقف اپنایا کہ سب انجینئر ملزم نے 40 فیصد پے آرڈر اکائونٹ میں جمع کروا دیا ہے۔

مزیدخبریں