اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) صدر مملکت آصف علی زرداری نے سینٹ اجلاس 22 اپریل بروز پیر شام 5 بجے طلب کر لیا ۔ صدر مملکت نے سینٹ اجلاس آئین کے آرٹیکل 52 (1) کے تحت طلب کیا۔
صدر زرداری نے سینٹ اجلاس پیر کو طلب کر لیا
Apr 19, 2024