تھانہ کھنہ کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن

Apr 19, 2024

اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے)اسلام آباد پولیس نے تھانہ کھنہ کے مختلف علاقوں میں سرچ اور کومبنگ آپریشن کیاسرچ آپریشن میں سی ٹی ڈی اورپولیس ٹیموں نے حصہ لیاسرچ آپریشن کے دوران 33 گھروں،10 گاڑیوں ، 15 موٹرسائیکلوں اور 41 مشکوک افراد کو چیک کیا گیاجبکہ08 مشکوک افراد ،غیر قانونی اسلحہ معہ ایمونیشن اور منشیات کو تھانہ کھنہ منتقل کیا گیاسرچ آپریشن کا مقصد جرائم پیشہ عناصر کے گرد گھیرا تنگ کرنااور شہر بھرمیں سکیورٹی کو موثر بنانا ہے

مزیدخبریں