ہائیکورٹس کے چیف جسٹسز کے صوابدیدی اختیارات سپریم کورٹ میں چیلنج

Apr 19, 2024 | 11:50

ہائیکورٹس کے چیف جسٹس کے صوابدیدی اختیارات سپریم کورٹ میں چیلنج کردیے گئے۔درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ ہائیکورٹس کے چیف جسٹسز صوابدیدای اختیارات کا غیر آئینی استعمال کر تے ہیں۔اس حوالے سے درخواست گزر نے مؤقف اپنایا کہ انتظامی اختیارات چیف جسٹس صاحبان کے بجائے انتظامی کمیٹیوں کے پاس ہونے چاہئیں درخواست میں پانچ ہائی کورٹس کے رجسٹرار، صوبوں اور وفاقی حکومت کو فریق بنایا گیا۔

مزیدخبریں