چین: برطانوی تاجر کاقتل: چینی سیاستدان بوڑلائی کے خلاف مقدمے کی سماعت جمعرات سے شروع ہو گی

 بیجنگ (بی بی سی) چین کے سرکاری میڈیا کے مطابق چینی رہنما بو ڑلائی کے مقدمے کی سماعت جمعرات کو شروع ہوگی۔ بو ڑلائی پر رشوت ستانی، بدعنوانی اور اپنے عہدے کے ناجائز استعمال کا الزام ہے۔بو ڑلائی کمیونسٹ پارٹی کے سابق سربراہ رہ چکے ہیں انھیں ایک برطانوی بزنس مین کے قتل کے حوالے سے اٹھنے والے سکینڈل کے سلسلے میں پارٹی سے برطرف کر دیا گیا تھا۔ بوڑلائی سکینڈل نے چین کو ہلا کر رکھ دیا تھا ۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...