انڈونیشیا: 30قیدی جیل توڑ کر فرار

Aug 19, 2013

جکارتہ (اے ایف پی) انڈونیشیا میں جیل توڑنے کے واقعہ میں30قیدی فرار ہو گئے۔حکام نے بتایا مسلح افراد نے جیل پر ہلہ بول دیا اور 30قیدی بھگا دیے۔ ان میں بعض سنگین مقدمات میں ملوث تھے۔

مزیدخبریں