منیلا (بی بی سی) فلپائن میں حکام کے مطابق ایک مسافر کشتی اور مال بردار جہاز کے درمیان تصادم کے نتیجے میں درجنوں گم شدہ افراد کی تلاش کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔ اس تصادم میں کم از کم 31 افراد اس وقت ہلاک ہو گئے۔ جب ایم وی ایکویناس نامی مسافر بردار کشتی مرکزی بندرگاہ سیبو کے ساحل پر مال بردار جہاز سے ٹکرانے کے بعد کو ڈوب گئی تھی۔