چمن: پاکستان پیپلز پارٹی نے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے عبدالقہار خان کی حمایت کا اعلان کر دیا

چمن( ثنا نیوز) چمن حلقہ این اے 262 میں پاکستان پیپلز پارٹی نے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے عبدالقہار خان کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ گلستان کلی حبیب زئی میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما حاجی بسم اللہ کاکڑ کی رہائش گاہ پر پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے مرکزی رہنما ایم پی اے نواب ایاز خان، عبدالقہار خان ودان نے مذاکرات کئے۔ کامیاب مذکرات کے بعد پاکستان پیپلز پارٹی نے حلقہ این اے 262 پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے عبدالقہار خان ودان کی حمایت کا اعلان کر دیا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...