سادھو (نامہ نگار) نواحی گائوں توڑے کی ورکاں کے نصراللہ چوکیدار کا 26 سالہ بیٹا ارشاد آمنہ کے گھر گیا جہاں آمنہ کے باپ اللہ دتہ نے اپنے بیٹے امیر حمزہ کے ہمراہ ارشاد کو فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا۔
سادھوکے: باپ نے بیٹی کے آشنا کو قتل کر دیا
Aug 19, 2013