(ریڈیو پر تقریر، ڈھاکہ، 28 مارچ 1948)

Aug 19, 2013

قائداعظم نے فرمایا

 غیر ملکی حکومت کے خاتمے کے بعد اب عوام اپنی تقدیر کے خود مالک بن چکے ہیں۔ انہیں آئینی طریقے سے اپنی پسند کی کوئی بھی حکومت منتخب کرنے کی پوری آزادی ہے۔ اس کا یہ مطلب ہرگز نہیں کہ کوئی گروہ غیر قانونی طریقے استعمال کر کے کسی منتخب حکومت پر اپنی مرضی مسلط کرنے کی کوشش کرے۔ حکومت اور اس کی پالیسی کو صرف منتخب نمائندوں کے ووٹ کے ذریعے ہی تبدیل کیا جا سکتا ہے۔ 
(ریڈیو پر تقریر، ڈھاکہ، 28 مارچ  1948)

مزیدخبریں