لاہور (خبرنگار) وزیراعلی پنجاب شہبازشریف خراب موسم کے باعث گزشتہ روز سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ نہ کرسکے تاہم انہوں نے فون کے ذریعے صوبائی وزراء اور ڈویژنل کمشنرز سے سیلاب کی صورتحال کے بارے میں لمحہ بہ لمحہ آگاہی حاصل کی اور امدادی سرگرمیوں کے بارے میں ضروری ہدایات جاری کیں۔
شہبازشریف خراب موسم کے باعث سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ نہ کر سکے
Aug 19, 2013