اٹک: گھریلو تنازعہ پر بھائی نے بھائی کو قتل کردیا

اٹک: گھریلو تنازعہ پر بھائی نے بھائی کو قتل کردیا

اٹک (این این آئی) گھریلو تنازعہ پر بھائی نے سگے بھائی کو قتل کردیا۔ موضع جلوال کے رہائشی عاطف نے اپنے سگے بھائی کرم خان کو 30 بور پسٹل کے فائر کر کے قتل کردیا۔ پولیس تھانہ جنڈ نے ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاءکے حوالہ کردی۔ قاتل کیخلاف 302کے تحت مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی۔
بھائی قتل

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...