اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) پولیس، سکیورٹی ادارے اور وزارت داخلہ کے مطابق تحریک انصاف کے دھرنے میں 5 ہزار افراد موجود تھے۔ ادھر وزارت داخلہ اور پولیس کی رپورٹ کے مطابق طاہر القادری کے جلسے میں 17 سے 20 ہزار افراد ہیں۔ سکیورٹی ادارے کے مطابق قادری کے دھرنے میں 25 ہزار کے قریب لوگ ہیں۔
کتنے لوگ