عقل والے تلخ تجربوں سے سبق سیکھتے ہیں

Aug 19, 2014

نیو یارک (نیٹ نیوز) دوسروں کے ساتھ پیش آنے والے تلخ واقعات کو دیکھ کر لوگ  سبق حاصل کرتے ہوئے اس سے باز رہتے ہیں لیکن ان صاحب  نے تودوست کو دیکھ کر بھی سبق نہ سیکھا، اور نوجوان بری طرح سے پھسل کر گر پڑا اور اپنی کم عقلی پر رونے لگا۔

مزیدخبریں