جوئے کے الزام میں گرفتار ہاکی فیڈریشن کے عہدیداروں سمیت 8 اولمپئنز کی ضمانتیں منظور

لاہور (اپنے نامہ نگار سے )  مجسٹریٹ ماڈل ٹائون ملک نعیم شوکت نے جوئے کے الزام میں گرفتار ہاکی فیڈریشن کے عہدیداروں سمیت 8 اولمپئنز کی ضمانتیں منظور کرتے ہوئے پچاس پچاس ہزار کے مچلکوں کے عوض رہائی کا حکم دیا۔ واضح رہے کہ غالب مارکیٹ پولیس نے عرفان سینئر، رانا ظہیر، کامران اشرف، قمر ابراہیم، سہیل اشرف، دانش کلیم، انجم سعید اور عرفان ضیاء کو جوا کھیلتے ہوئے  گرفتار کیا تھا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...