اسلام آباد (ثناء نیوز) پاکستان تحریک انصاف اور پاکستان عوامی تحریک کے پنجاب اور خیبرپی کے کے دور دراز علاقوں سے تعلق رکھنے والے کارکنان اسلام آباد کے سیاحتی مقامات کی سیر کو نکل پڑے ۔
دھرنوں میں شریک کارکنوں کی اکثریت اسلام آباد کی سیر کو نکل پڑی
Aug 19, 2014