پاکستان میں احتجاج کرنیوالے پرامن رہیں: بان کی مون

اقوام متحدہ (نمائندہ خصوصی) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے پاکستان میں احتجاجی مارچوں کے شرکاء سے پُرامن رہنے کا مطالبہ کیا ہے۔ سیکرٹری جنرل کے ترجمان سٹیفن ڈوجارک نے معمول کی بریفنگ کے دوران ایک سوال کے جواب میں کہا سیکرٹری جنرل پاکستان کی سیاسی صورت حال سے آگاہ ہیں۔ اقوام متحدہ اسمبلی اور آزادی اظہار رائے کے حق کے ساتھ کھڑی ہے اور سیکرٹری جنرل نے پاکستان میں مارچ کرنے والے تمام حلقوں کو پُرامن رہنے کی تلقین کی ہے۔
بان کی مون

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...