’’استعفے لینے آئے تھے استعفے دے کر جارہے ہیں‘‘

Aug 19, 2014

اسلام آباد (ثناء نیوز) پاکستان تحریک انصاف پر وہ محاورہ لاگو ہوتا ہے کہ آبیل مجھے مار، استعفے لینے آئے تھے استعفے دیکر جارہے ہیں۔ چار دن کے دھرنے کے بعد وہ وزیراعظم نوازشریف اور وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو استعفے پر مجبور نہ کرسکے بلکہ آخر میں خود ہی قومی اسمبلی اور سندھ و پنجاب اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔ استعفے دے کر جارہے ہیں

مزیدخبریں