لاہور (نوائے وقت رپورٹ) پنجاب پولیس کے مزید ایک ہزار اہلکار اسلام آباد طلب کرلئے گئے۔ ذرائع کے مطابق پنجاب پولیس کے 5 ہزار اہلکار پہلے ہی اسلام آباد میں موجود ہیں پولیس نفری کو گزشتہ رات اسلام آباد پہنچنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
پنجاب پولیس کے مزید ایک ہزار اہلکار اسلام آباد طلب
Aug 19, 2014