اسلام آباد (آئی این پی) منہاج القرآن انٹرنیشنل یونیورسٹی کا الحاق ہائر ایجوکیشن کمشن سے ختم کرانے کیلئے مسلم لیگ (ن) کے ارکان اسمبلی نے حکومت پر دبائو بڑھا دیا۔ ذرائع کے مطابق حکومتی اراکین نے اپنی حکومت کو تجویز دی ہے کہ یہ ادارہ سیاسی نہیں ایجوکیشنل ادارہ ہے۔
مسلم لیگ (ن) کے ارکان اسمبلی کا منہاج القرآن یونیورسٹی کا الحاق ایچ ای سی سے ختم کرانے کیلئے حکومت پر دبائو
Aug 19, 2014