وزیر اعلیٰ خیبر پی کے کیخلاف تحریک عدم اعتماد کی تیاریاں شروع، جے یو آئی (ف) اور قومی وطن پارٹی سرگرم

اسلام آباد (این این آئی) وزیراعلیٰ خیبر پی کے پرویز خٹک کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کی تیاریاں شروع کر دی گئیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کے لئے مولانا فضل الرحمن کی جے یو آئی (ف) اور آفتاب احمد خان شیر پائو کی قومی وطن پارٹی سرگرم ہو گئی۔
تحریک عدم اعتماد تیاریاں

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...