اسلام آباد (آئی این پی) آل پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد امجد نے کہا ہے کہ ملک اس وقت انتہائی نازک حالات سے گزر رہا ہے۔ ملک میں سیاسی افراتفری اور عدم استحکام عروج پر ہے۔ قومی حکومت بنائی جائے۔
ملک نازک دور سے گزر رہا ہے، سیاسی افراتفری عروج پر ہے، قومی حکومت بنائی جائے:آل پاکستان مسلم لیگ
Aug 19, 2014