اسلام آباد (آن لائن) سینٹ میں پیر کو اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہوگئی جب اے این پی کے سینیٹرحاجی عدیل نے چیئرمین سینٹ نیئرحسین بخاری کو عمران خان قراردیا اور کہاکہ آپ عمران خان کی طرح بہت سخت مزاج ہیں۔
حاجی عدیل نے چیئرمین سینٹ کو ’’عمران خان‘‘ قرار دیدیا
Aug 19, 2014