افراسیاب خٹک نے عمران خان کی سول نافرمانی تحریک کوڈانسنگ کمپین قرار دیدیا

Aug 19, 2014

اسلام آباد (آن لائن) سنیٹر افراسیاب خٹک نے پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کی سول نافرمانی کی تحریک کو ڈانسنگ کمپین قرار دیدیا۔  تحریک التواء پرسینٹ میں خطاب کے دوران انہوںنے کہاکہ یہ عوام کے ساتھ مذاق ہے ۔

مزیدخبریں