سول نافرمانی کا اعلان آئین سے بغاوت ہے: حاصل بزنجو

Aug 19, 2014

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر و سینیٹر میر حاصل خان بزنجو نے کہا ہے کہ سول نافرمانی کا اعلان آئین سے بغاوت ہے۔ اس سے صورتحال خراب ہوئی، عمران خان کا یہ کہنا کہ تین اسمبلیوں سے ہم استعفیٰ لینگے یہ سمجھ سے بالاتر ہے۔

مزیدخبریں